تہرا ن ۔6اپریل (اے پی پی):ایران نے کہا ہے کہ امریکا میں گرفتار دو ایرانی خواتین کا قاسم سلیمانی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی دو رشتہ دار خواتین کی گرفتاری کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ان دونوں ایرانی خواتین کا قاسم سلیمانی سے کوئی …