امریکا کا فارماسیوٹیکل درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا کا فارماسیوٹیکل درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن ۔3اپریل (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے بعض پیٹنٹ شدہ ادویات اور متعلقہ فارماسیوٹیکل اجزاء کی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔شنہوا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ قومی سلامتی کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ درآمدات ایسی مقدار اور حالات میں ہو رہی ہیں جو امریکہ کی سلامتی کے …