افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 17 افرادجاں بحق ، 26 زخمی

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 17 افرادجاں بحق ، 26 زخمی

کابل ۔30مارچ (اے پی پی):افغانستان کے مختلف حصوں میں شدید سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور گرج چمک کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے پی نے افغان حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے یہ اس موسم میں ملک میں شدید موسمی حالات سے ہونے والی تازہ ہلاکتیں ہیں۔حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو …