عید کے روز بھی غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 7 فلسطینی شہید News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عید کے روز بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا اور تازہ فضائی حملے میں سات فلسطینی شہید جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔