مناسک حج کا آغاز، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی منیٰ میں عازمین سے ملاقات News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مناسک حج کی باقاعدہ شروعات کے ساتھ، سردار محمد یوسف نے اپنی نگرانی میں حجاج کرام کو رہائشی عمارتوں سے منیٰ روانہ کروایا۔