ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے۔ اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ سے گفتگو

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے۔ اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ سے گفتگو

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم گفتگو ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ جوہری خطرے کے مکمل خاتمے کو یقینی بنائے گا۔