بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ 'سوائے اسرائیل' کی شرط شامل کرنے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بنگلہ دیشی حکومت نے جنرل پاسپورٹ میں ایک بار پھر ’سوائے اسرائیل‘ کی عبارت شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔