اکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کی، اس موقع پر راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی اور ٹریفک کے جامع انتظامات کو یقینی بنایا تاکہ کھلاڑیوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے