ایران کا امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کی ضمانت کا مطالبہ

ایران کا امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کی ضمانت کا مطالبہ

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کو اہم مطالبات کے طور پر پیش کر دیا ہے۔