غزہ امدادی فلوٹیلا، اسرائیلی ملک بدری کے بعد کارکنوں کا پہلا گروپ ترکیہ پہنچ گیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا (بحری قافلے) سے حراست میں لیے گئے تمام غیر ملکی سرگرم کارکنوں کو ملک بدر کیے جانے کے بعد، ان کا پہلا گروپ ترکیہ پہنچ گیا ہے۔