کوچ لوئس ڈی لا فونٹے کا بڑا اعلان،فیفا ورلڈ کپ کے لئے ہسپانوی سکواڈ تیار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سپین کے قومی فٹبال ٹیم کے کوچ لوئس ڈی لا فونٹے نے کہا ہے کہ رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے 26 رکنی سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ ٹیم کی حکمت عملی بھی مکمل طور پر تیار ہے