امریکا میں مسجد پر حملہ، برطانوی وزیراعظم کا اہم بیان

امریکا میں مسجد پر حملہ، برطانوی وزیراعظم کا اہم بیان

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سان ڈیاگو میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتا ہوں ہماری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔