ایلون مسک کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عدالت میں اوپن اے آئی کے خلاف دائر مقدمے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔شنہوا کے مطابق اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں ایک جیوری نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا کہ مسک کے دعوے قانونی مدت کی وجہ سے قابلِ سماعت نہیں رہے