دوسرا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا ہدف دیدیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور یوں پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز کا ہدف دے دیا۔