ایران کا صبر ہمیشہ برقرار نہیں رہے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر کا خلیجی ممالک کو پیغام

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خلیجی ممالک کو پیغام دیا ہے کہ ایران کا صبر ہمیشہ برقرار نہیں رہے گا۔