روس کا جدید ترین  بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ، دنیا کا سب سے خطرناک میزائل قرار

روس کا جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ، دنیا کا سب سے خطرناک میزائل قرار

روس نے اپنے جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے روسی صدر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور جوہری میزائل قرار دیا ہے۔