بجلی صارفین کے لئے خوشخبری: حکومتی سبسڈی صارفین تک پہنچانے کے لئے پاورڈویژن نے نیا طریقہ متعارف کروادیا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کی سہولت اور حکومتی سبسڈی کے شفاف طریقے سے صارفین کو پہنچنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا لیا ہے۔