سنگاپور نیوی کا انوکھا خراج وائرل بچے ریان اکن کے ڈانس کی شاندار نقل

سنگاپور نیوی کا انوکھا خراج وائرل بچے ریان اکن کے ڈانس کی شاندار نقل

مالے :سالہ انڈونیشین بچہ ریان اکن، جو اپنے “بوٹ ڈانس” کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کر چکا ہے، اب سنگاپور نیوی کے بھی دل جیت چکا ہے۔

ریپبلک آف سنگاپور نیوی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اہلکار بحری جہاز پر ریان کے ڈانس مووز کی نقل کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ویڈیو کو کیپشن دیا گیا: “سمندر سے زبردست مثبت توانائی سمیٹ رہے ہیں”  جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔