سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی مالیاتی تعاون کا اعلان، ارب ڈالر سعودی ڈپازٹ کو بھی مزید طویل مدت کیلئے توسیع دی جائے گی۔