پاکستان کا شکریہ، اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ٹرمپ

پاکستان کا شکریہ، اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں ثالثی کا بہترین کردار ادا کرنے پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔