پی سی بی نے متنازع پوسٹ پر نسیم شاہ کو 2 کروڑ کا جرمانہ کر دیا

پی سی بی نے متنازع پوسٹ پر نسیم شاہ کو 2 کروڑ کا جرمانہ کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے متنازع ٹوئٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔