فرحان سعید نے شادی کی 9ویں سالگرہ پر عروہ حسین کے نام نیا گانا ’منظر‘ ریلیز کر دیا

فرحان سعید نے شادی کی 9ویں سالگرہ پر عروہ حسین کے نام نیا گانا ’منظر‘ ریلیز کر دیا

پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے شادی کی 9ویں سالگرہ کی تقریب میں اپنی اہلیہ، اداکارہ اور سابق ماڈل عروہ حسین کے نام اپنا نیا گانا ’منظر‘ ریلیز کردیا۔