پاکستان میں اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کا 24 دن کا اسٹاک تھا، جو اب 4 ہفتوں کا ہو گیا ہے،اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔