لندن میں ٹرینوں کی ہڑتال، متعدد اسٹیشنز اور لائنز بند News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لندن میں ٹرینوں کی ہڑتال کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال کے باعث متعدد اسٹیشنز اور لائنز بند ہوگئیں۔