عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایرانی جہاز پر امریکی حملے اور ایران کے جوابی حملے کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔