ٹرمپ کا روسی اور یوکرینی صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

ٹرمپ کا روسی اور یوکرینی صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی ہے۔