شائقین کرکٹ کا وزیر اعظم سے پی ایس ایل پلے آف کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کا مطالبہ

شائقین کرکٹ کا وزیر اعظم سے پی ایس ایل پلے آف کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف سے شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل پلے آف کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت دی جائے۔