امریکامیں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور ایک امریکی خاتون ہلاک News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ حادثے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون ہلاک ہوگئیں۔