صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ ایئر پنجاب کو گزشتہ ماہ لائسنس جاری کردیا گیا تاہم اب تک اس فضائی کمپنی کے لیے کوئی جہاز خریدا نہیں گیا لیکن امید ہے کہ پہلی فلائٹ اس سال نومبر میں اڑان بھر لے،ایئر پنجاب کے لیے جہاز خریدنے کے لیے کنسلٹنٹس ہائر کیے گئے ہیں جو دنیا میں دستیاب جہازوں کی قیمت اور پاکستان کی فضائی ضروریات کے مطابق …۔