ایران امریکہ اور اسرائیل جنگ اور مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے ،ملک کے بین الاقوامی 5 ایئرپورٹس سے مشرق وسطی کے مختلف ایئرپورٹس کی دو طرفہ 64 پروازیں منسوخ ہوئیں جن میں پی آئی اے، ایئربلو، ایئرعربیہ، ایران ایئر، قطر سمیت دیگر ایئرلائنز کی فلائٹس شامل ہیں، کراچی ایئرپورٹ سے ابوظہبی، جدہ مشہد، شارجہ، مدینہ، دوحہ، دبئی کی …۔