پی ایس ایل 11:لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا لیے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پی ایس ایل 11 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔