ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتیوں میں بڑی کمی

ایران امریکہ جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتیوں میں بڑی کمی

مشرق وسطیٰ میں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں زبردست ردعمل دیکھنے میں آیا، جہاں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔