پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کا حیدرآباد کنگزمین کو 189 رنز کا ہدف News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے اور کنگزمین کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دیا۔