پاکستان سپر لیگ 11 میں بدھ کو واحد میچ حیدرآباد اور پشاورکے مابین کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ 11 میں بدھ کو واحد میچ حیدرآباد اور پشاورکے مابین کھیلا جائے گا

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):پاکستان سپر لیگ 11 میں منگل کو ایک دن آرام کے بعد کل (بدھ کو)واحد میچ حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔پی ایس ایل میں منگل کو آرام کا دن تھا کوئی میچ شیڈول نہیں تھا جبکہ کل 8 اپریل بروز …