ریاض۔3اپریل (اے پی پی):مسلم ورلڈ لیگ (رابطہ عالم اسلامی) نے اسرائیل کی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور ہونے والے اس قانون کی مذمت کی ہے جو مخصوص طور پر سزائے موت کی اجازت دیتا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ کا کہنا ہے کہ قانون فلسطینیوں کے خلاف امتیازی سلوک پر مبنی ہے اور یہ نیا قانون مقبوضہ مغربی کنارے میں سزائے موت کو ان …