ریاض ۔30مارچ (اے پی پی):عرب لیگ نے اتفاق رائے سے مصر کے سابق وزیر خارجہ نبیل فہمی کو پانچ سالہ مدت کے لیے نیا سیکرٹری جنرل مقرر کیے جانے کی منظوری دی ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والی آئندہ عرب سربراہی کانفرنس اس فیصلے کی توثیق کرے گی۔یکم جولائی 2026 سے باضا بطہ طور پر اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ موجودہ سیکرٹری جنرل احمد ابو …