7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے۔