2009 کے طیارہ حادثے میں فرانسیسی فضائی اور طیارہ ساز کمپنی مجرم قرار

2009 کے طیارہ حادثے میں فرانسیسی فضائی اور طیارہ ساز کمپنی مجرم قرار

فرانسیسی فضائی کمپنی ایئر فرانس اور طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کو 2009 میں پیش آنے والے تباہ کن طیارہ حادثے کے سلسلے میں قتلِ خطا کا مجرم قرار دے دیا گیا۔