1یا 2 دن میں معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر دوبارہ بمباری کریں گے، امریکی صدر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1یا 2 دن میں معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر دوبارہ بمباری کریں گے۔