یوکرین جنگ میں روس کےپانچ لاکھ فوجی ہلاک ہوئے، برطانوی خفیہ ایجنسی کا دعویٰ

یوکرین جنگ میں روس کےپانچ لاکھ فوجی ہلاک ہوئے، برطانوی خفیہ ایجنسی کا دعویٰ

برطانیہ کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی جی سی ایچ کیو (گورنمنٹ کمیونیکیشنز ہیڈکوارٹرز) نے بتایا ہے کہ 2022 میں شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں روس کے تقریباً پانچ لاکھ فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔