یوٹیوب نے صارفین کیلئے شارٹس سے متعلق منفرد فیچر متعارف کرادیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور منفرد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد شارٹس دیکھنے میں زیادہ وقت گزارنے کو کم کرنا ہے۔