ہم ایران کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں، کسی بھی لمحے نئی پیش رفت ہو سکتی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کی نئی دھمکی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مقابلہ ابھی ختم نہیں ہوا، کسی بھی لمحے نئی پیش رفت ہو سکتی ہے۔