ہفتہ اور اتوار کو تمام دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ہفتہ 23 مئی اور اتوار 24 مئی کو ملک بھر کے فیلڈ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔