ہالی ووڈ کے معروف اداکار 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔