ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ایکشن فلموں کے معروف امریکی ہیرو چک نورس 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، انہیں کچھ عرصہ قبل ہنگامی صورتحال کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا،اداکار کے اہلِ خانہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں چک نورس کے انتقال کی تصدیق کی۔