گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ، 10 سے 16 روپے فی کلو/لیٹر رعایت دی جائے گی۔