گوگل میپس میں بڑی تبدیلی اب سفر پہلے سے زیادہ آسان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ گوگل میپس نے صارفین کے لیے نیویگیشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) سے لیس نیا تھری ڈی فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس سے سفر کرنا پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ آسان ہو جائے گا۔