کے پی ٹی میں نئی تاریخ رقم، بڑی سہولت کا آغاز News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) ٹرمینل پر پہلی بار ایک ایسا بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے جو مکمل طور پر ٹرانس شپمنٹ کارگو لے کر آیا ہے۔