کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟۔۔۔ پینلٹی پر گول کرنے سے پہلے ’بسم اللہ‘ کہا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔