کھیلوں کے سامان کی قومی برآمدات میں رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے دس ماہ کے دوران 14.89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس )کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل (26-2025) کے دوران 357.911 ملین ڈالر مالیت کا کھیلوں کا سامان برآمد کیا گیا